Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد معروف شخصیت امتیاز اکبرکا پی ایس او أئی جی کے پی عبدالصمد سے ملاقات

ایبٹ أباد معروف شخصیت امتیاز اکبرکا پی ایس او أئی جی کے پی عبدالصمد سے ملاقات

ایبٹ أباد معروف شخصیت امتیاز اکبرکا پی ایس او أئی جی کے پی عبدالصمد سے ملاقات

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر) معروف شخصیت امتیاز اکبرکا پی ایس او أئی جی کے پی عبدالصمد سے ملاقات اس موقع پر معروف شخصیت امتیاز اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئ کہا کہ

عوام اور پولیس کے درمیان پائی جانے والی دوریاں ختم ہورہی ہیں اپکی کاوشوں سے عوام کا محکمہ پولیس پر اعتماد بحال ہو چکا أئی جی کے ڈاکٹر نعیم خان ایک نڈراور خدا ترس انسان ہیں جنکی محکمہ پولیس کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں

Exit mobile version