65

ڈ ا ر یئور جاں بحق رسیکیو کی بروقت کاروائی نعش نکال کر ہسبتال منتقل

ڈ ا ر یئور جاں بحق رسیکیو کی بروقت کاروائی نعش نکال کر ہسبتال منتقل

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر) ایبٹ آبادتھانہ بگنوتر کی حدود بانڈ ی میرا کے مقام پر کیری ڈ بہ گہری گھائ میں جاگرا ڈ ا ر یئور جاں بحق

رسیکیو کی بروقت کاروائی نعش نکال کر ہسبتال منتقل کر دی اس ضمن میں رسیکیو میڈیا کورڈینیٹر ساجد اقبال نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ بگنوتر کی حدود بانڈی میرا کے مقام پر ایبٹ أباد کی سمت أتا ہوا

سوزوکی کیری ڈاریئور سے بے قابو ہو کر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگرا جس میں سوار ڈراہیور محمد نوازوالد صفدر موقع پر جاں بحق ہو گیا جسکی اطلاع ملتے ہی رسیکیو موقع پر پہنچ گئ نعش کو نکال کر ہسبتال منتقل کردیا حادثہ تیزرفتاری کے باعث پپش أیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں