79

تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 04 عدد نان کسٹم پیڈ سوزکی پک اپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

 تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 04 عدد نان کسٹم پیڈ سوزکی پک اپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

نوشہرہ:(رپورٹ:وقاص باکسر) تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 04 عدد نان کسٹم پیڈ سوزکی پک اپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔02 مزدے اورنان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے۔عنایت علی امجد ایس ایچ اومصری بانڈہ نے بمعہ پولیس نفری نوشہرہ سوات سپر ہائی پر کرنل شیر انٹر چینج قریب ناکہ بندی کی تھی

۔02 مشکوک مزدوں کو روک کر تلاشی لینے پر 04 عدد نان کسٹم پیڈ سوزوکی پیک اپ برآمد۔یہ سوزوکی پک اپ غیر قانونی طریقے سے ملکی خزانہ کو نقصان پہنچاتے ہوئے کسٹم ڈیوٹی ادا کئے بغیر سمگل کی جا رہی تھی کسٹم انسپکٹر محمد یوسف کو بلواکو کر سوزکی پک اپ اور دونوں مزدا گاڑیاں اُنکے حوالے کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں