108

انسپکٹر قمر ساجد کرپشن کے الزام میں عہدے سے فارغ ۔

انسپکٹر قمر ساجد کرپشن کے الزام میں عہدے سے فارغ ۔

فیصل آباد(رپورٹ:چیف اکرام الدین)پنجاب حکومت کی طرف سے محکمہ پولیس میں کرپٹ اور جرائم میں ملوث افسران کے خلاف جنگ اور قانونی کاروائی شروع محکمہ پنجاب پولیس نے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث پولیس افسران کے خلاف انکوائری شروع کی آر پی او فیصل آباد نے قمر ساجد کو عہدے سے فارغ کر دیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر قمر جاوید جو سیاسی اعلی قیادت کی بنا پر کرپشن،

اور دیگر اعلی جرائم، خواتین کے ساتھ جسمانی زیادتی جیسے مکروہ جرائم میں ملوث تھا قمر ساجد جو کئی سالوں سے انسپکٹر کے عہدے پر فائز تھا کرپشن اور دیگر جرائم کی وجہ سے ار پی او فیصل آباد نے اے ایس ائی بنا کر عہدے اور ڈیپٹمنٹ سے فارغ کر دیا

جن پر پیسوں کی کرپشن،خواتین کے ساتھ تعلقات اور ان کے ساتھ زیادتی اور بدتمیزی اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے کیسس چل رہے تھے جن پر سارے انکوائریز ختم کرنے کے بعد کرپشن اور دیگر جرائم ثابت ہو گئے انسپکٹر قمر ساجد کو رانا ثناء اللہ کی سرپرستی حاصل رہی جن کی بنا پر وہ جرائم،میں ملوث تھا قمر ساجد اس سے پہلے بھی انسپکٹر قصور، لاہور، شیخپورہ، اور ننکانہ سے سزا وار تھا سفارشیں کروا کر پی آر او فیصل آباد کو پریشرائر کرتا رہا لیکن جب سب انکوائریز میں مجرم ثابت ہوا تو آر پی او نے ASI بنا کر ڈسمیس کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں