104

شبنم گل وفاقی وزیرموسمیات زرتاج گل کی بہن جنہیں زرتاج گل کی سفارش پرتعینات

شبنم گل وفاقی وزیرموسمیات زرتاج گل کی بہن جنہیں زرتاج گل کی سفارش پرتعینات

ڈیرہ غازیخان ( رپورٹ۔فخرالزمان لکھیسر) شبنم گل اسسٹنٹ پروفیسرلاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر

نیشنل اتھارٹی آف کاؤنٹر ٹیررازم این اے سی ٹی اےتعینات شبنم گل وفاقی وزیرموسمیات زرتاج گل کی بہن ہے جنہیں زرتاج گل کی سفارش پرتعینات کیاگیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں