Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اے ایس آئی ملک شکیل کی چوکی کوٹھیالہ کی حدود پانڈوتھانہ میں دبنگ کاروائی

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ڈی پی او ایبٹ آباد عباس مجید مروت ایس پی ہیڈ کواٹر قمر حیات کی کی ہدایات پر ڈی ایس پی کینٹ یاسین جنجوعہ کی زیر نگرانی انچارج پولیس چوکی کوٹھیالہ ASI ملک شکیل کی چوکی کوٹھیالہ کی حدود پانڈوتھانہ میں دبنگ کاروائی منشیات فروش شمریز عرف شما ولد رحمت اللہ قوم اعوان ساکنہ پانڈوتھانہ کو گرفتار کرکے 1کلو 300سو گرام چرس برامد کرکے مقدمہ درج کرکے تھانہ شیروان کے حوالے کردیا جہاں ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے انچارج پولیس چوکی کوٹھیالہ کا کہنا تھا کہ افسران بالا کی خصوصی ہدایات ہیں کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے ساتھ کسی قسم کوئی بھی رعایت نہ برتی جائےمیری پہلی ترجیح ہے کہ نوجوان نسل کو منشيات جیسی لعنت سے بچایا جائے اس کے لیئے ہمیں معززین علاقہ کے تعاون کی ضرورت ہے معززین علاقہ کے تعاون ہی سے جرائم کا خاتمہ ممکن ہوتا ہے چوکی کوٹھیالہ کی حدود کوپہلے ہی جرائم پیشہ افراد کے لیئے تنگ کردیا ہے اور آئندہ بھی اس مشن کوجاری رکھا جائیگا

Exit mobile version