عوام کے حقوق کی خاطر ہرجنگ لڑنے کوتیار ہوں ، امجدشاہزمان خان جدون
ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)عوام کے حقوق کی خاطر ہرجنگ لڑنے کوتیار ہوں عوام کی خدمت کرنے میں کوئی بھی کسر نہیں چھوڑوں گا غریب عوام کے لیے میرے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے سابق صوبائی امیدوار امجدشاہزمان خان جدون کی میڈیا سے گفتگو