سی پیک روڈ پر ون ویلنگ،کمسن بائک رائڈر اور تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری 79

سی پیک روڈ پر ون ویلنگ،کمسن بائک رائڈر اور تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری

سی پیک روڈ پر ون ویلنگ،کمسن بائک رائڈر اور تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری

ایبٹ آباد(رپورٹ:وقاص باکسر)تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 02.06.2019 کو ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کوزہ بانڈہ وارث خان بمعہ ٹریفک سٹاف نے کاروائی کرتے ہوئے کئی موٹرسائیکل سواروں،ون ویلنگ،کمسن بائک رائڈر اور تیز رفتاری کے خلاف باری جرمانے عائد کیئے۔۔
اور تمام کو آئیندہ کیلئے سختی سے وارننگ کیا کہ سی پیک روڈ پر ون ویلنگ،کمسن بائک رائڈر اور تیز رفتاری کرنے پر مکمل پابندی عائد ہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں