107

سی پیک روڈ پر ون ویلنگ،کمسن بائک رائڈر اور تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری۔

سی پیک روڈ پر ون ویلنگ،کمسن بائک رائڈر اور تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری۔

ایبٹ آباد: (رپورٹ:وقاص باکسر) شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ تفصیلات کے مطابق آج مورخہ کو ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کوزہ بانڈہ وارث خان بمعہ ٹریفک سٹاف نے کاروائی کرتے ہوئے کئی موٹرسائیکل سواروں،ون ویلنگ،کمسن

بائک رائڈر اور تیز رفتاری کے خلاف باری جرمانے عائد کیئےاور تمام کو آئیندہ کیلئے سختی سے وارننگ کیا کہ سی پیک روڈ پر ون ویلنگ،کمسن بائک رائڈر اور تیز رفتاری کرنے پر مکمل پابندی عائد ہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں