68

برداشت ما مادہ پیدا کریں اور چھوٹے چھوٹے واقعات پر صلح کر لیا کریں ڈی۔پی۔او مانسہرہ

برداشت ما مادہ پیدا کریں اور چھوٹے چھوٹے واقعات پر صلح کر لیا کریں ڈی۔پی۔او مانسہرہ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) بالاکوٹ کے مقام پر سیاح حضرات کی گاڑی اور موٹرسائیکل سوار کے درمیان تصادم ڈی۔پی۔او مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی دبنگ انٹری۔۔۔
سیر وتفریح کے لئیے مانسہرہ آۓ ہوۓ موٹرسائیکل سوار اور سیاح حضرات کی گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔دونوں فریقین آپس میں جھگڑنے لگے اتنے میں ڈی۔پی۔او مانسہرہ کا وہاں سے گزر ہوا تو انھوں نے اپنی گاڑی رکوا کرنیچے اتر کر دونوں فریقین کا مسلہ سنا اور موقع پر ہی معاملہ حل کرکے دونوں فریقین کے درمیان صلح کروا دی۔اور گاڑی کے مالک کو اپنی جیب میں سے گاڑی کے مالک نقصان کے پیسے بھی دئیے۔
ڈی۔پی۔او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ اسلام ہمیں امن اور بھائ چارے کا درس دیتا ہے۔اس لئیے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے اندر برداشت ما مادہ پیدا کریں اور چھوٹے چھوٹے واقعات پر صلح کر لیا کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں