Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

زیارت میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

زیارت میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

 زیارت میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

زیارت میں زیرو پوائنٹ کے قریب گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد سے لگتا ہے کہ دھماکہ سی این جی سیلنڈر پھٹنے سے ہوا۔

Exit mobile version