Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عید کی چھٹیوں پر سیاحوں کے گلیات میں ڈیرے ٹریفک پولیس سیاحوں کی خدمت میں پیش پیش

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے) عید کی چھٹیوں پر سیاحوں کے گلیات میں ڈیرے ٹریفک پولیس سیاحوں کی خدمت میں پیش پیش اب تک 60 ہزار سے ذائد گاڑیاں گلیات میں داخل ہوئیں ہیں اور آج بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کا ٹریفک کو ہر صورت بحال رکھنے کیلئے جی ڈی سٹاف اور والئنڑئیرز کو چوکنہ رہنے کی ہدایت،سیاح کسی بھی شاہراہ پر ڈبل لائن نہ بنائیں، غلط پارکنگ سے اجتناب کیا جائے، ٹریفک پولیس کی سیاحوں سے اپیل، بڑی گاڑیاں بسیں اور کوچز روڈ میں لگا کر کہیں نہ جائیں اور ایوبیہ کی طرف بڑی گاڑیاں لے کر نہ جائیں زیادہ چھٹیوں کے باعث ایوبیہ میں سیاحوں کا شدید رش ہے ٹریفک پولیس ٹورسٹ پولیس اور مقامی پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں ہم گلیات میں ٹریفک کو ہر صورت بحال دکھنے کیلئے کوشان ہیں،سیاح کسی بھی شاہراہ پر ڈبل لائن ہرگز نہ بنائیں، سیاح غلط پارکنگ سے اجتناب کریں،آپ کی خیر خواہ ٹریفک پولیس ایبٹ آباد۔

Exit mobile version