انشااللہ پی کے 104 سےجیت حاجی طاہر اکبر خان ہی کی ہو گی
ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)ضلع مہمند میں مختلف قوموں کے مشران کا پی کے 104 سے پاکستان مسلم لیگ ن کےنامزد امیدوار حاجی طاہراکبر خان کے مکمل حمایت کا اعلان
مشران کاکھناتھا کہ حاجی طاھراکبرخان کی مھمند قوم کیلیے کافی خدمات ھے۔انشااللہ پی کے 104 سےجیت حاجی طاھر اکبر خان ھی کی ھوگی۔حاجی طاھراکبرخان نے مشران کاشکریاں اداکرتےھوئےکھا کہ اگراللہ نے ھمیں موقع دیا توانشااللہ میں ضلع ھمند کےلوگوں کومایوس نھیں کروں گا