تھانہ ڈونگاگلی انسپکٹر عارف تنولی ڈونگاگلی میں ٹریفک کے نظام کو بہتربنانے کے لیے سڑک پر موجود 98

تھانہ ڈونگاگلی انسپکٹر عارف تنولی ڈونگاگلی میں ٹریفک کے نظام کو بہتربنانے کے لیے سڑک پر موجود

تھانہ ڈونگاگلی انسپکٹر عارف تنولی ڈونگاگلی میں ٹریفک کے نظام کو بہتربنانے کے لیے سڑک پر موجود

ایبٹ أباد(وقاص باکسر سے) تھانہ ڈونگاگلی انسپکٹر عارف تنولی ڈونگاگلی میں ٹریفک کے نظام کو بہتربنانے کے لیے سڑک پر موجود ہیں سیاحوں کی بڑی تعداد نے گلیات کا رخ کر لیا ہے ڈی پی او ایبٹ أباد عباس مجیدمروت کی ہدایات پر گلیات میں سیاحوں کی خدمت کے لیے پولیس افسران سمیت اہلکاروں کو سڑکوں پر موجود رہنے کی ہدایات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں