Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فورٹ عباس دیوانِ خاص میرج ہال کے قریب گھر کو اچانک آگ لگ گئی

فورٹ عباس دیوانِ خاص میرج ہال کے قریب گھر کو اچانک آگ لگ گئی

فورٹ عباس دیوانِ خاص میرج ہال کے قریب گھر کو اچانک آگ لگ گئی

فورٹ عباس دیوانِ خاص میرج ہال کے قریب گھر کو اچانک آگ لگ گئی

فورٹ عباس(رپورٹ:ابو حمزہ ساجدتحصیل فورٹ عباس) فورٹ عباس دیوانِ خاص میرج ہال کے قریب گھر کو اچانک آگ لگ گئی ریسیکو1122کے بروقت پہنچنے پر گھر کو بہت بڑے نقصان سے بچا لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس دیوانِ خاص میرج ہال کے قریب نورنبی شخص کے گھر کو اچانک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ،


اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 فورٹ عباس موقع پر پہنچ گئی اور کم از کم تیس منٹ کی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور نور نبی شخص کے گھر کو مزید جانی و مالی نقصان سے بچالیا۔ریسکیو1122 فورٹ عباس کی اس کاروائی کو مقامی افراد نے خصوصاََ ڈائریکٹر ایگریکلچر طاہر مسعود بوٹا وائٹل گروپ نے ایپریشیٹ کیا اور کہا کہ ریسکیو1122ہمارے علاقہ کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے ۔

Exit mobile version