موٹر سائیکل چورموٹرسائیکل چرا کر لے جاتے ہوئے دوسرے موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا 76

موٹر سائیکل چورموٹرسائیکل چرا کر لے جاتے ہوئے دوسرے موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا

موٹر سائیکل چورموٹرسائیکل چرا کر لے جاتے ہوئے دوسرے موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا

فورٹ عباس(رپورٹر:ابو حمزہ ساجدتحصیل فورٹ عباس)موٹر سائیکل چورموٹرسائیکل چرا کر لے جاتے ہوئے دوسرے موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا ،بے ہوشی کی حالت میں زخمی کو ریسکیو1122نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال فورٹ عباس پہنچا یا ۔


پولیس نے زخمی کی نگرانی شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے نواحی گاؤں چک نمبر210/9Rکے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس میں ایک مشکوک شخص شدید زخمی ایک موٹر سائیکل چوری کرکے لے جارہا تھا پولیس کو پہلے ہی کئی مقدمات اور موٹر سائیکل چوری پر مطلوب تھا مشکوک کا سامان بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے ،ریسکیو1122 فورٹ عباس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور شدید زخمی چور کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال فورٹ عباس میں شفٹ کر دیا اور پولیس کو اطلاع کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں