Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

علاقہ مروٹ میں نوسر بازوں کا گروہ غریب دیہاتیوں کو لاکھوں کا چونا لگا کر رفو چکر

فورٹ عباس(رپورٹر:ابو حمزہ ساجدتحصیل فورٹ عباس)علاقہ مروٹ میں نوسر بازوں کا گروہ غریب دیہاتیوں کو لاکھوں کا چونا لگا کر رفو چکر۔تفصیلات کے مطا بق فورٹ عباس کے نواحی علاقہ مروٹ کے چکنمبر308/HRسٹاپ پر چندماہ قبل تقریبا9قصابوں نے عوام کواعتمادمیں لیکرروزانہ کی بنیادپرچھوٹابڑاگوشت کرناشروع کردیا۔دھیرے د ھیر ے سے میل جول اس قدربڑھالیاکہ عید کے سیزن پرعلاقہ بھرسے لا کھوں کے جانور(کٹے،بچھڑے،بکرےنقدی،کریانہ)عیدپرپیمنٹ کے وعدے پر خریدلیے،پیمنٹ سے قبل عیدکی رات کوپوری گینگ رفوچکرہوگئی۔منافع کے لالچ میں ڈوبے عوام اپنی اصل رقم سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے، فوٹیج میں دکھایا گیا شخص بھی فراڈکرنےوالی گینگ میں شامل ہے۔

Exit mobile version