سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات کی میڈیا سے گفتگو 111

سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات کی میڈیا سے گفتگو

سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات کی میڈیا سے گفتگو

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوءے کہا میں اپنے ان تمام جوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عید الفطر کے دوران سیاحوں کی سہولت کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ڈیوٹیز سرانجام دیں۔آپ کے اس عمل سے سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کی عزت میں اضافہ ہوا ہے


اور کئی سال بعد سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کو پبلک میں لانے میں کامیاب ہوئے ہیں میں بحثیت ڈویژنل وارڈن ذاتی طور پر آپ سب کا جنہوں نے ان دو دنوں میں کسی بھی طرح اور کسی بھی مقام سے کسی بھی طریقے سے ان ڈیوٹیز میں حصہ ڈالا آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمیں اسی طرح مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں