مرغزار میں برلب شاھراہ پر جدید طرز الحمرا میرج ہال کا افتتاح ھو گیا 121

مرغزار میں برلب شاھراہ پر جدید طرز الحمرا میرج ہال کا افتتاح ھو گیا

مرغزار میں برلب شاھراہ پر جدید طرز الحمرا میرج ہال کا افتتاح ھو گیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مرغزار میں برلب شاھراہ پر جدید طرز الحمرا میرج ہال کا افتتاح ھو گیا۔افتتاح MNA الحاج صالح محمد خان نے کیا۔اس افتتاحی تقریب میں بفہ۔ڈھوڈیال سے کثیر تعداد میں معززین اور دیگر قد اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔الحمرا میرج ہال موجودہ لحاظ سے بڑی جدید طرز پر تعمیر کیا گیا ہے۔اور صارفین کی ھر سہولت کو مد نظر رکھا گیا ھے۔ کار پارکنگ کے لئے بھی وسیع و عریض جگہ رکھی گئی ھے


دور دراز شادی ہالوں کی نسبت مقامی الحمرا شادی ھال بڑی اھمیت کا حامل ہے۔سروے کے مطابق نزدیکی علاقوں سے تھاکوٹ تک کے مخیر حضرات الحمرا میرج ہال سے بے حد مستفید ھونگے۔تاھم ڈنر کے احتتام پر تمام شریک افراد نے نزدیک پرفضا مقام پر سہولیات فراہم کرنے پر ایم ڈی محمد بلال خان کا بےحد شکریہ ادا کیا۔اور کامیابی کی دعائیں دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں