تفتیشی آفیسر ارشد خان کی علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ سے اہم ملاقات 83

تفتیشی آفیسر ارشد خان کی علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ سے اہم ملاقات

تفتیشی آفیسر ارشد خان کی علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ سے اہم ملاقات

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایک اہم مسئلہ پر تتفتیشی آفیسر ارشد خان کی علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ سے اہم ملاقات اور انہوں نے مکمل یقین دہانی کرائی اور بلخصوص ایس پی عارف جاوید صاحب ڈی پی او صاحب مانسہرہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں


اللہ کریم ہمارے محکمہ پولیس کے افسران کو اسی طرح نیک نیتی کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں