امیرِ جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند اور پی کے 104 کا متفقہ اُمیدوار مفتی محمد عارف حقانی کے زیرِ اہتمام
تحصیل صافی(رپورٹ:افضل صافی) امیرِ جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند اور پی کے 104 کا متفقہ اُمیدوار مفتی محمد عارف حقانی کے زیرِ اہتمام تحصیلِ صافی قندھارو جامعہ اسلامیہ دروازگئ کے مہتمم مولانا راحت اللہ کے زیرِ انتظام ایک زبردست پروگرام منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی اور الیکشن بھرپور تعاون اور ساتھ دینے کا وعدہ کیا گیا۔
[wysija_form id=”1″]