مردان پولیس کاجرائم پیشہ اورامن وامان میں خلل ڈالنے والےعناصرکےخلاف کاروائیاں جاری 85

مردان پولیس کاجرائم پیشہ اورامن وامان میں خلل ڈالنے والےعناصرکےخلاف کاروائیاں جاری

مردان پولیس کا جرائم پیشہ اور امن وامان میں خلل ڈالنے والےعناصرکےخلاف کاروائیاں جاری

رپورٹ:وقاص باکسر )مردان پولیس کا جرائم پیشہ اورامن وامان میں خلل ڈالنے والےعناصرکےخلاف کاروائیاں جاری۔ ڈی پی وسجادخان کاجرائم پیشہ عناصرکےخلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھنےکےواضح احکامات کےپیش نظر ایس ایچ اوتھانہ پارہوتی عبدالسلام خان ہمراہ ٹیم نےبروقت کامیاب کاروائی کرتےہوئےجیاءسی این جی پمپ کےعملےپراسلحہ تھان کرناجائزقبضہ جمانےوالےملزم


 
محمدارشد ولد محمد فرید ساکن محله نورمن خیل پارہوتی کوکلاشنکوف، 12 بوربندوق، پستول اور95 عددکارتوس سمیت گرفتارکرکےپابندسلاسل کیا۔ ملزم کےخلاف تھانہ پارہوتی میں مقدمہ درج کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں