گاڑیوں کی چھتوں پر بیٹھنا کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے,ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز بشیر احمد 92

گاڑیوں کی چھتوں پر بیٹھنا کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے,ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز بشیر احمد

گاڑیوں کی چھتوں پر بیٹھنا کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے,ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز بشیر احمد

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز بشیر احمد ضلع مانسہرہ میں سیروتفریح کی عرض سے آنے والے اور عید کی چھٹیاں گزار کر اپنے


گھروں کو واپس جانے والے سیاح حضرات کو سفر کے حوالے سے ضروری ہدایات بھی دے رہے ہیں۔اور گاڑیوں کی چھتوں پر بیٹھے ہوۓ سیاح حضرات کو چھتوں سے اتار کر گاڑی کے اندر بٹھا رہے ہیں۔سیاح حضرات کو بتایا گیاکہ گاڑیوں کی چھتوں پر بیٹھنا کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں