Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملک آصف حسین سیرو تفریح کےلئیے آۓ ہوۓ مہمانوں کو چھترپلین آمد پر خوش آمدید کررےہیں

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈی ایس پی شنکیاری راجہ محبوب اور ایس ایچ او تھانہ بٹل ملک آصف حسین سیرو تفریح کےلئیے آۓ ہوۓ مہمانوں کو چھترپلین آمد پر خوش آمدید کررےہیں

جبکہ دوسری جانب سیاح حضرات کےبچوں میں کھانے پینے کی اشیاء بھی تقسیم کر رہے ہیں۔علاوہ ازیں چھترپلین روڈ پر ہونےوالےروڈایکسڈنٹ میں گاڑیوں کو نہ صرف دھکا لگاکرروڈ کے کنارے پر کیا بلکہ اسی وقت مستری کو بلا کر اپنی نگرانی میں گاڑیوں کی مرمت کروا کر مالکوں کے حوالےکردی۔

Exit mobile version