Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

انجمن تاجران فورٹ عباس کا تعزیتی اجلاس

انجمن تاجران فورٹ عباس کا تعزیتی اجلاس

انجمن تاجران فورٹ عباس کا تعزیتی اجلاس

فورٹ عبا س (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )صدر آئی ایس ایف یونین کونسل 125 محمد شہزیب عثمان دیڑھ کے دادا جان کی وفات پر انجمن تاجران فورٹ عباس کا تعزیتی اجلاس جس کی صدارت صدر انجمن تاجران و چیئرمین پریس کلب حاجی محمد سلیم زاہد نے کی جس میں کثیر تعداد میں تاجران کی شرکت

،جنہوں نے صدر آئی ایس ایف یونین کونسل 125 محمد شہزیب عثمان دیڑھ کے دادا جان سب انسپکٹر اسحاق دیڑھ کے

تایا جان محمد بشر دیڑھ وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے لیے جوار رحمت کی دعا کی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل ،انکا نماز جنازہ مبارک دن عیدالفطرکو شام 6بجے ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 183 جنوبی میں اداکیا گیا تھا ۔

Exit mobile version