Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کرکٹ میچ پر جوا لگانے والابکی گرفتار مقدمہ درج

کرکٹ میچ پر جوا لگانے والابکی گرفتار مقدمہ درج

کرکٹ میچ پر جوا لگانے والابکی گرفتار مقدمہ درج

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ ویسٹریج کی حدود سے پولیس نے الہ آباد میں واقع ایک گھر پر چھاپے کے دوران بکی محبوب عرف بوبا کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ ویسٹریج کی

پولیس نے الہ آباد گلی نمبر نو میں واقع ایک گھرپر چھاپہ مارا ۔ چھاپے کے دوران بکی محبوب عرف بوبا کو فون سیٹ ایل سی ڈی اور دیگر سامان کے علاوہ جوئے پر لگی




نقدی سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا گیا ایس ایچ او قمر سلطان کا کہنا تھا کہ کسی بھی جرائم پیشہ عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے

Exit mobile version