97

فورٹ عباس ڈاہرانوالہ روڈ 78 موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم

فورٹ عباس ڈاہرانوالہ روڈ 78 موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم

فورٹ عبا س (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )فورٹ عباس ڈاہرانوالہ روڈ 78 موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم منیر احمد نامی شخص شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس ڈاہرانوالہ روڈ 78 موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم

جس کے نتیجہ میں منیراحمدنامی شخص شدید زخمی ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 فورٹ عباس فوراََ موقع پر پہنچ گئی مریض کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال فور ٹ عباس شفٹ کر دیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں