69

ہیڈ ٹیچر نسیم اختر نے اپنے دو حقیقی بھتیجوں اور ایک بھابی کو کمیٹی ممبر بنا رکھا ہے

ہیڈ ٹیچر نسیم اختر نے اپنے دو حقیقی بھتیجوں اور ایک بھابی کو کمیٹی ممبر بنا رکھا ہے

منڈی صادق گنج(رپورٹ:غفار عباسی)منڈی صادق گنج گورنمنٹ پرائمری گرل سکول محلہ موچی پورہ میں این ایس بی فنڈ کے بندر بانٹ کا انوکھا واقعہ ہیڈ ٹیچر نسیم اختر نے اپنے دو

حقیقی بھتیجوں اور ایک بھابی کو کمیٹی ممبر بنا رکھا ہے چیک اتھارٹی پاور بھی بھتیجے کے پاس جو شہر تو کیا ضلع میں بھی موجود نہیں تفصیلات کے مطابق منڈی صادق گنج محلہ موچی پورہ میں واقعہ گورنمنٹ پرائیمری سکول کی ہیڈ ٹیچر نسیم اختر نے

این ایس بی فنڈ میں کرپشن کے لیے سکول کمیٹی خود چیرپرسن ایک بھتیجا سیف الرحمن شریک چیرپرسن دوسرا بھتیجا رفیع الرحمن المعروف(ملک چمن)ممبر ان دونوں کی حقیقی والدہ

سلطانہ بی بی ممبر بنا رکھا ہیں یہ تمام افراد کئی سالوں سے اس سکول کمیٹی کے کرتا دھرتا بن کر سالانہ لاکھوں روپے کی کرپشن کرنے میں مصروف ہیں۔۔بس معمولی نوعیت کے کام کرواں کر سب اچھا کی رپوٹ کر دی جاتی ہیں اور باقی فنڈ ہڑپ کر لئے جاتے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں