Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فورٹ عباس ہسپتال میں آنے والے مریضوں اور لواحقین سے پارکنگ کے نام پر بھتہ وصولی کا سلسلہ جاری

فورٹ عباس ہسپتال میں آنے والے مریضوں اور لواحقین سے پارکنگ کے نام پر بھتہ وصولی کا سلسلہ جاری

فورٹ عباس ہسپتال میں آنے والے مریضوں اور لواحقین سے پارکنگ کے نام پر بھتہ وصولی کا سلسلہ جاری

فورٹ عباس(رپورٹ :ابو حمزہ ساجد)فورٹ عباس ہسپتال میں آنے والے مریضوں اور لواحقین سے پارکنگ کے نام پر بھتہ وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔جس ہسپتال میں حکومت کی جانب سے میڈسن اور پرچی تک فری ہے اس ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں روپے جو مہینے میں لاکھوں روپے بنتے ہیں ۔

۔وہ کہاں جاتے ہیں ؟ اور اس کی وصولی کس قانون کے تحت جاری ہے ؟ سپیشل اداروں اور اعلی افسران سے التماس ہے کہ فوری اس کرپشن پر نوٹس لیں اور مکمل تحقیقات کروائی جائیں،کیونکہ پرچی فیس 2 روپے ختم کر کے پارکنگ کے نام پر ہسپتال آنے والے مریضوں سے 10, 20 روپے وصولی ایک سوالیہ نشاں ہے




Exit mobile version