Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ آباد کنٹونمنٹ کی حدود میں گندگی کا راج

ایبٹ آباد کنٹونمنٹ کی حدود میں گندگی کا راج

ایبٹ آباد کنٹونمنٹ کی حدود میں گندگی کا راج

ایبٹ آباد کنٹونمنٹ کی حدود میں گندگی کا راج

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر) ایبٹ آباد کنٹونمنٹ کی حدود میں گندگی کا راج وارڈ نمبر5 نڑیاں گندگی کے ڈھیڑ میں تبدیل علاقہ مکینوں کا سانس لینا بھی مشکل ہو گیا


اہلکاروں سمیت عوامی خدمت گار بھی غائب ہو گئے عوامی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا اس ضمن میں گزشتہ روز نڑیاں وارڈ نمبر پانچ کے مکینوں نےمعروف جرنلسٹ وقاص باکسر کو بتایا کہ نڑیاں میں بہت گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر لگے ہوئے ہیں . گلی محلوں میں ہر جگہ گندگی ہی نظر آتی ہے


لیکن تبدیلی سرکار اور ان کے نمائندے بالکل بے بس ہیں. کینٹ کے ممبر ووٹ لینے کے بعد یہ اور ان کی تبدیلی بالکل سو گئی ہے جس سے عوام کافی مشکلات کا شکار ہے کینٹ بورڈ کا صفائی کا انتظام انتہائی ناقص ہے۔بارش ہوتے ہی گندگی روڈ پر ہر طرف پھیل جاتی ہے عوام کا کہنا ہے کہ کینٹونمنٹ کی نااہلی کی وجہ سے اس گندی میں دن بہ دن اصافہ ھورہا ہے

Exit mobile version