تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن برائے آرگنائزیشن آف انٹرنیشنل چیپٹرتشکیل دے دیا 165

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن برائے آرگنائزیشن آف انٹرنیشنل چیپٹرتشکیل دے دیا

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن برائے آرگنائزیشن آف انٹرنیشنل چیپٹرتشکیل دے دیا
چیئرمین تحریک انصاف،چیف آرگنائزر اور سیکرٹری او آئی سی کی مشاورت سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(رپورٹ:نوید ملک)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن برائے آرگنائزیشن آف انٹرنیشنل چیپٹرتشکیل دے دیا چیئرمین تحریک انصاف،چیف آرگنائزر اور سیکریٹری او آئی سی کی مشاورت سے باضابطہ نوٹییفکیشن جاری،نوٹیفکیشن مرکزی سیکریٹری جنرل ارشدداد نے جاری کیا


تین رکنی الیکشن کمیشن او آئی سی کے آئین کے تحت تشکیل دیا گیا عاصم خان، خاور میمن اور ارسلان شہزاد الیکشن کمیشن میں شامل یہ الیکشن کمیشن وفاقی الیکشن کمیشن کے تحت باضابطہ طور پر الیکشن کمیشن کی تشکیل تک فعال رہے گا الیکشن کمیشن ان میں سے دو ارکان کا انتخاب اب ملکی اور علاقائی الیکشن کمیشن کے طور پر کر سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں