Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحصیل حلیمزئ کے علاقہ اٹو خیل میں پی ٹی ائی کو دھچکا ۔

تحصیل حلیمزئ کے علاقہ اٹو خیل میں پی ٹی ائی کو دھچکا ۔

تحصیل حلیمزئ کے علاقہ اٹو خیل میں پی ٹی ائی کو دھچکا ۔

مہمند(رپورٹ :افضل صافی)مہمند۔شیر حاجی اورملک خانوادہ کا پورا خاندان پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ھو کر کاروان رحمان میں شامل. انھوں نے pk104 سے ازاد امیدوار ملک عباس رحمان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کیا.

اور حالیہ صوبائی انتخابات میں بھرپور ساتھ دینے کا عہد کیا.ملک خانوادہ ، ملک شـیر حاجی زاہد حان، طلامحمد، علی زمان، علی حیدر، ظاہر خان، سلیمان، احمد علی، سید علی اور دیگر افراد نے سیک تقریب کے دوران ملک عباس رحمان کے قافلہ میں شامل ہونے کا اعلان کیا.




Exit mobile version