67

تحصیل صافی خاخ بازار میں ملزم جعلی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار..

تحصیل صافی خاخ بازار میں ملزم جعلی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

مہمند(رپورٹ :افضل صافی)مہمند۔تحصیل صافی خاخ بازار میں ملزم جعلی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار.. ملزم کے قبضہ سے 37 ہزار مالیت کے جعلی کرنسی برآمد.
ملزم نے اعتراف جرم کرلیا . مزید تفشیش جاری ہے۔ نوسرباز گروپ کے مذید ارکان کی گرفتاری کیلئے تحقیقات اور تلاش جاری ہے.
ایس ایچ او سردار حسین اور اے ایس آئی رستم خان نے ملزم کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کیا..
ڈی ایس پی
لیاقت علی خان




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں