94

شنکیاری باغوار کے مقام پر 26 سالہ نوجوان نہاتے ھوئےدریائے سرن میں ڈوب گیا

شنکیاری باغوار کے مقام پر 26 سالہ نوجوان نہاتے ھوئےدریائے سرن میں ڈوب گیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) شنکیاری باغوار کے مقام پر 26 سالہ نوجوان نہاتے ھوئےدریائے سرن میں ڈوب گیا تین گھنٹے سے ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کیلے امدادی کاروائیاں جاری ھیں مقامی لوگوں کیساتھ ساتھ ڈی ایس پی سر کل شنکیاری محبوب خان کی ھدائت پر ایس ایچ او شاہجہان خان بھی اپنی ٹیم کے ھمراہ امدادی کارائیوں میں مصروف ھیں اور انہوں نے rescue 1122 سے بھی مددطلب کی ھے تاھم آخری اطلاعات آنے تک نوجوان کی تلاش کاکام جاری ھے یہاں ایک بات کاذکرکرناضروری سمجھتاھوں کہ شنکیاری کے منتخب نمائندوں کو حقیقی معنوں میں فائر بریگیڈ اور 1122 کے قیام کیلے آواز اٹھانی ھوگی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں