Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ میں ایس۔پی انوسٹی گیشن محمد عارف جاوید صاحب کی زیر نگرانی میں 1 روزہ ورکشاپ کا انعقاد

مانسہرہ میں ایس۔پی انوسٹی گیشن محمد عارف جاوید صاحب کی زیر نگرانی میں 1 روزہ ورکشاپ کا انعقاد

مانسہرہ میں ایس۔پی انوسٹی گیشن محمد عارف جاوید صاحب کی زیر نگرانی میں 1 روزہ ورکشاپ کا انعقاد

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) شعبہ تفتیش کومضبوط بنانے اور تفشیشی افسران کی capacity building کے لئے ڈی۔پی۔او آفس مانسہرہ میں ایس۔پی انوسٹی گیشن محمد عارف جاوید صاحب کی زیر نگرانی میں 1 روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
تفصیلات کے مطابق تفتیشی سٹاف کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئیے ڈی۔پی۔او آفس مانسہرہ میں 1روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں ڈی ایس پی اوگی ابرار خان اور ضلع مانسہرہ کے تمام تھانوں کے تفتیشی افسران نے شرکت کی. ۔
ایس۔پی انوسٹی گیشن مانسہرہ ایس۔پی عارف جاوید نے ورکشاپ کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کہ اس ورکشاپ کا مقصد شعبہ تفشیش کو مضبوط بنانا اور تفشی افسران کی کی صلاحیتوں کو کو بڑھانا ہے کسی بھی شخص کی کی سزا و جزا کا انصار پولیس کی تفشیش پر منحصر ہوتا ہے۔
ایس پی انویسٹی گیشن محمد عارف جاوید نے انویسٹیگیشن کو کو مضبوط بنانے کے لیے ورکشاپ کے شرکاء/انویسٹیگیشن سٹاف کے ساتھ اپنے مفید تجربات شئیر کیے۔ انویسٹیگیشن سٹاف کی صلاحیتوں کو پرکھنے کے لیے لیے ورکشاپ کے اختتام پر ورکشاپ کے شرکاء سےTest excercise بھی لی گی




Exit mobile version