86

ضلع مہمند تحصیل بیزئی کے علاقہ بیدمنئ سپینکئ تنگے میں الیکشن مہم

ضلع مہمند تحصیل بیزئی کے علاقہ بیدمنئ سپینکئ تنگے میں الیکشن مہم

ضلع مہمند(رپورٹ: افضل صافی) ضلع مہمند تحصیل بیزئی کے علاقہ بیدمنئ سپینکئ تنگے میں الیکشن مہم کے دوران حاجی طاہر اکبر مہمند قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

ہمارے دروازے ہر وقت غریب عوام کے لیے کھلے ہیں۔ہم نے ہمیشہ مہمند قوم کی پہلے بھی خدمت کی ہے۔اور اور آئندہ بھی کرنے کے کیے پر عزم ہے۔قوم نے ہمیشہ ساتھ دینے اور ووٹ دینے کا وعدہ کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں