Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جرنلسٹ فا ئو نڈیشن کے وفد کا دو رہ مری ، دربار با بالعل شاہ قلندر کے مزار پر حاضری

جرنلسٹ فا ئو نڈیشن کے وفد کا دو رہ مری ، دربار با بالعل شاہ قلندر کے مزار پر حاضری

جرنلسٹ فا ئو نڈیشن کے وفد کا دو رہ مری ، دربار با بالعل شاہ قلندر کے مزار پر حاضری

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی) جرنلسٹ فا ئو نڈیشن کے وفد کا سجادہ نشین دربار عالیہ مخدوم سید نوید الحسنین کاظمی کی دعوت پر دورہ

جرنلسٹ فا ئو نڈیشن کے وفد کا دو رہ مری ، دربار با بالعل شاہ قلندر کے مزار پر حاضری

درباربا بالعل شاہ قلندر سوراسی سیداں،وفد میںصدر ذوالفقار علی ملک، سیکرٹری اطلاعات رفا قت حسین، سینئر نا ئب صدر سید طاہر جعفری،

جرنلسٹ فا ئو نڈیشن کے وفد کا دو رہ مری ، دربار با بالعل شاہ قلندر کے مزار پر حاضری

نا ئب ارشد خان بلوچ، فنانس سیکرٹری عامر محبوب، جوائنٹ سیکرٹری اختر حسین، ڈپٹی کو آرڈینیٹر فا ئزہ شاہ کاظمی،

سجادہ نشین دربار عالیہ مخدوم سید نوید الحسنین کاظمی نے صحافی برادری کیلئے خصوصی دعا کی

ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قمر عباسی و دیگر شامل تھے۔وفد نے بابا لعل شاہ قلندر کے دربار پر حاضری دی،

وفد نے بابا لعل شاہ قلندر کے دربار پر حاضری دی

سجادہ نشین مخدوم سید نوید الحسنین کاظمی نے ملکی سلامتی اور صحافی برادری کیلئے خصوصی دعا کی۔

سجادہ نشین مخدوم سید نوید الحسنین کاظمی نے ملکی سلامتی اور صحافی برادری کیلئے خصوصی دعا کی

بابا لعل شاہ قلندر سوراسی نیو مری کا سالانہ عرس تقریبات 18 جون تک جاری ر ہیں گی ۔

Exit mobile version