63

مانسہرہ کے مختلف تھانوں کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ کامیابی سے جاری

مانسہرہ کے مختلف تھانوں کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ کامیابی سے جاری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی سربرائ میں مانسہرہ کے مختلف تھانوں کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ کامیابی سے جاری۔۔
تفصیلات کےمطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ پھلڑہ زیورداد خان نے تھانہ پھلڑہ کی حدود میں سرچ آپریشن کرتے ہوۓ 1رائفل 303بور، 1رائفل 8MM اور 06 کارتوس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ پھلڑہ میں 15AAکے تحت مقدمات درج کرلئیے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں