96

زارئع کے مطابق مزکورہ زخیرہ اندوزی کی وجہ ضلع بھر کے سگریٹ ڈیلر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے

زارئع کے مطابق مزکورہ زخیرہ اندوزی کی وجہ ضلع بھر کے سگریٹ ڈیلر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ کے سگریٹ فروش بھی راتوں رات کروڑ پتی بن گئے۔ھول سیل ڈیلروں نے بجٹ سے قبل پرانے ریٹ کے سگریٹ گوداموں میں سٹاک کر رکھے تھے۔بجٹ کے بعد ریٹ منہگے ھونے پر ڈیلروں نے پرانے ریٹ کے مال نئے قیمتوں میں مارکیٹ میں فروخت جاری کر دی ھے۔

زارئع کے مطابق مزکورہ زخیرہ اندوزی کی وجہ ضلع بھر کے سگریٹ ڈیلر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے ھیں۔جبکہ یہ مافیا ھر سال اسی طرح کے ناجائز طریقہ سے کڑورں کما رھی ھے ۔جبکہ فی ڈیبہ سے 20روپے اضافی کمانے والے یہ منافع خور عناصر ضلعی انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل ھی ۔۔۔۔کیوں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں