83

مہمند پریس کلب میں قومی مشران کا فاٹا انضمام کے خلاف جرگہ

مہمند پریس کلب میں قومی مشران کا فاٹا انضمام کے خلاف جرگہ

2ضلع مہمند ، (رپورٹ: افضل صافی) مہمند پریس کلب میں قومی مشران کا فاٹا انضمام کے خلاف جرگہ. جرگے میں آنے والی صوبائی الیکشن سے بائیکاٹ کا فیصلہ. پولیس نظام نہیں مانتے. پولیس ڈی پی او سے بھی رابط نہ رکھنے کا فیصلہ. ڈی پی او کے بجائے پولیٹکل ایجنٹ کی عدالت میں اپنی مسائل حل کرائیں گے. ڈپٹی کمشنر کو بدستور پولیٹکل ایجنٹ کہیں گے.. ہم نے فاٹا انضمام کے خلاف عدالت میں کیس درج کردیا ہے.. آئندہ 27 جون پر کیس کی سماعت ہوگی. مشران




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں