Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحصیل فورٹ عباس کے قصبہ مروٹ میں ایم پی اے ڈاکٹر سید وسیم اختر کا تعزتیی کانفرنس

تحصیل فورٹ عباس کے قصبہ مروٹ میں ایم پی اے ڈاکٹر سید وسیم اختر کا تعزتیی کانفرنس

تحصیل فورٹ عباس کے قصبہ مروٹ میں ایم پی اے ڈاکٹر سید وسیم اختر کا تعزتیی کانفرنس

تحصیل فورٹ عباس (رپوٹ :ابو حمزہ ساجد) تحصیل فورٹعباس کے قصبہ مروٹ میں ایم پی اے ڈاکٹر سید وسیم اختر امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب مرحوم کی یاد میں تعزتیی کانفرنس مرکز العلوم اسلامیہ غزالی پبلک سکول چک نمبر313 مروٹ میں منعقد ہوئی۔جس کی صدرات رکن جماعت اسلامی و صدر الخدمت فانڈیشن ضلع بہاولنگر حاجی محمد صدیق نے کی ۔ جس میں خصؤصی شرکت امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولنگر افتخار ندیم صاحب ۔ جماعت اسلامی بہالپور سے مولانا راؤمنور حسین نےخصؤصی خطاب فرمایا۔جماعت اسلامی جناب عدنان فیصل صاحب ۔

۔امیر جماعت اسلامی زون 244 جناب شخ محمد رضوان صاحب ۔صدر تنظیم اساتذہ ضلع بہاولنگر جناب عبدالرزاق صاحب ۔یوتھ ونگ جماعت اسلامی ضلع بہاولنگر کے جنرل سکیرٹری احتشام الحق ۔ ۔اتحاد یوتھ کونسل پا کستا ن صدر جنوبی پنجاب ابو حمزہ ساجد ۔محمد ابراہیم صاحب ۔شوکت علی صاحب المدنیہ پٹرولیم سروس ۔عبدالرزاق صاحب ۔ریاض بھٹی ۔امیر جماعت اختر علی صاحب ۔ماسٹر افضل صاحب ۔چیئرمین محمد شریف یونین کونسل 311 .شہزاد احمد یتیم والہ ۔محمد پرویز ۔ حیب الرحمن اور اس تعزیتی کانفرنس میی خواتین کی بھرپور شرکت تھی آخر میں کھانے کا بھی انتظام تھا




Exit mobile version