Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب عبدالرحمن بھائی کا فورٹ عباس کا تنظیمی دورہ

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب عبدالرحمن بھائی کا فورٹ عباس کا تنظیمی دورہ

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب عبدالرحمن بھائی کا فورٹ عباس کا تنظیمی دورہ

تحصیل فورٹ عباس (رپوٹ :ابو حمزہ ساجد) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب عبدالرحمن بھائی کا فورٹ عباس کا تنظیمی دورہ جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ فورٹ عباس




حزیفہ چوہدری سے اور اسلامی جمعیت طلبہ فورٹ عباس زون سے اور فورٹ عباس کے رفقاءسے ملاقات کی اورریکارڈ چیک کیا اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ اور صدر تنظیم اساتذہ ماسٹر عبدالرزاق کے والد کی وافات پر فاتحہ خوانی کی

Exit mobile version