Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ مانسہرہ کے علاقے میں ایک اور معصوم درندے شخص کی حوس کا نشانہ بن گیا

تھانہ مانسہرہ کے علاقے میں ایک اور معصوم درندے شخص کی حوس کا نشانہ بن گیا

تھانہ مانسہرہ کے علاقے میں ایک اور معصوم درندے شخص کی حوس کا نشانہ بن گیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) تھانہ مانسہرہ کے علاقے میں ایک اور معصوم درندے شخص کی حوس کا نشانہ بن گیا.تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود گاوں مدن نزدیک پولیس لائن مانسہرہ کے قریب معصوم اور یتیم بچے کو ملزم بابر ولد چن زیب ساکنہ مانسہرہ نے اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا..
تھانہ صدر کے ایس ایچ او دوست محمد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم بابر ولد چن زیب کو گرفتار کر لیا..




متاثر بچے کی والدہ نے صحافیوں کو بتایا کہ مھجے دھمکی دی جا رہی ہے کہ راضی نامہ کرو ورنہ تمھارے لیے اچھا نہیں ہو گا..
متاثرہ خاتون نے کہا کہ میری ڈی پی او مانسہرہ..
ڈی ای جی ہزارہ سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سے گزارش اس ملزم کو سخت سے سخت دی جائے اور مھجے انصاف دیا جائے

Exit mobile version