100

اپنی قوم کے لیے امن اور تحفظ چاہتے ہیں. اپنے حقوق سے اگاہی کے لیے تعلیم و تربیت چاہتے ہیں این پی کے صدر حجــرہ

اپنی قوم کے لیے امن اور تحفظ چاہتے ہیں. اپنے حقوق سے اگاہی کے لیے تعلیم و تربیت چاہتے ہیں این پی کے صدر حجــرہ

ضلع مومند (رپورٹ: افضل صافی )ضلع مومند پختـونخــواپی کے 104 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار اے این پی مومند کے جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ حضـرت خان مومند اور تحصیل صافی اے این پی کے صدر حجــرہ میٹنگ انتخابی مہم کے اجتماعات سے خطاب کررہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ ہم باچا خان کے فکروفلسفہ کے سپاہی ہیں. اپنی قوم کے لیے امن اور تحفظ چاہتے ہیں. اپنے حقوق سے اگاہی کے لیے تعلیم و تربیت چاہتے ہیں.




اچھی صحت کے لیے یکساں مواقع چاہتے ہیں. اپنی قوم کے ہر دکھ درد میں شریک ہونا چاہتے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں قوم کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں.
اور قومی املاک پر قوم کا اختیار چاہتے ہیں. ہم خود مختاری کے قائل ہیں اور یہی ہمارا منشور ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں