93

ڈی پی اوقصور کاپولیس میں میرٹ پالیسی کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے انتہائی احسن اقدام

ڈی پی اوقصور کاپولیس میں میرٹ پالیسی کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے انتہائی احسن اقدام




قصور(رپورٹ:مقصود انجم کمبوہ)ڈی پی اوقصور عبدالغفارقیصرانی نے پولیس میں میرٹ پالیسی کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے انتہائی احسن اقدام اٹھایا ،تھانوں میں محرران اور نائب محرران کی تعیناتی کیلئے ہیڈکانسٹیبل اور کانسٹیبل کے تحریر ی امتحان کا انعقاد کیاگیا ،تحریری امتحان میں25ہیڈ کانسٹیبل اور52کانسٹیبل نے حصہ لیا ،کامیاب امیدواروں کومیرٹ پر مختلف تھانوں میں محرر اور نائب محرر تعینات کیا جائے گا ،ڈی پی اوقصورنے کہا کہ تمام تقرروتبادلے بغیر کسی سفارش کے میرٹ پالیسی کے تحت کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں