Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

قلندر أباد کے نواحی علاقے پھٹی دا میرا میں بجلی بندش پر ایس ڈی او اجمل خان کا فوری ایکشن

قلندر أباد کے نواحی علاقے پھٹی دا میرا میں بجلی بندش پر ایس ڈی او اجمل خان کا فوری ایکشن

قلندر أباد کے نواحی علاقے پھٹی دا میرا میں بجلی بندش پر ایس ڈی او اجمل خان کا فوری ایکشن

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)قلندر أباد کے نواحی علاقے پھٹی دا میرا میں بجلی بندش پر ایس ڈی او اجمل خان کا فوری ایکشن بجلی کی فراہمی بحال کردی عوام سمیت اہل علاقہ کا اجمل خان کو خراج تحسین اس ضمن میں پھٹی دا میرا کی سماجی شخصیت صداقت حسین شاہ کاظمی نے جرنلسٹ وقاص باکسرسے گفتگو کرتے ہوئ کہا کہ گزشتہ روز پھٹی دا میرا سے بجلی بند ہو گئ تھی جسکی اطلاع بروقت ایس ڈی او اجمل خان کو دی گئی تھی جنہوں نے فوری طور پر ایکشن لیکربجلی کی فراہمی بحال کر دی انہوں نے کہا کہ ایس ڈی او اجمل خان عوامی أفیسر ہیں جو عوامی کی خدمات کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔




Exit mobile version