88

پولیس اور عوام کے درمیان پائی جانے والی دوریوں کو مٹانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ڈاکٹرنعیم خان

پولیس اور عوام کے درمیان پائی جانے والی دوریوں کو مٹانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ڈاکٹرنعیم خان

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر)أئی جی کے پی کے ڈاکٹرنعیم خان کے پی ایس او صمد خان نے پولیس اور عوام کے درمیان پائی جانے والی دوریوں کو مٹانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں بہترین کارگردگی پرینگ فیڈریشن صمد خان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے انہوں نے دوران ڈیوٹی

عوام کے بھی مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا اس ضمن میں گزشتہ روز ینگ فیڈریشن کے مرکزی صدر بلال خان جدون نے روزنامہ شمال کے سنیئر جرنلسٹ وقاص باکسر سے گفتگو کرتے ہوئ کہا کہ أئی جی کے پی کے ڈاکٹر نعیم خان کے پی ایس او صمد خان محکمہ پولیس میں




ایک اعلی مقام رکھتے ہیں انہوں نے دوران ڈیوٹی عوام اور پولیس کے درمیان پائی جانے والی دوریوں کو مٹا کر پولیس پر عوام کا اعتماد بحال کیا انہوں نے کہا کہ أئی جی کے پی کے ڈاکٹرنعیم خان ایک دلیر اور نڈر پولیس أفیسر ہیں جنہوں نے ہمیشہ محکمہ پولیس میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوا کر محکمے کا نام ہمیشہ روشن کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں