Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ آباد م شدید أندھی طوفان متعدد علاقوں میں مکانات کی چھتیں اکھڑ گئیں

ایبٹ آباد م شدید أندھی طوفان متعدد علاقوں میں مکانات کی چھتیں اکھڑ گئیں

ایبٹ آباد م شدید أندھی طوفان متعدد علاقوں میں مکانات کی چھتیں اکھڑ گئیں

ایبٹ آباد(رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ آباد م شدید أندھی طوفان متعدد علاقوں میں مکانات کی چھتیں اکھڑ گئیں موسلادھار بارش سے شاہراہ ریشم سمیت لنک روڈز شہر کی گلیاں تالاب بن گئیں شاہراہ ریشم پر ٹریفک جام ہو گئی نالوں سے پختہ تجاوزات کا خاتمہ بھی نہ ہو سکا زرائع کے مطابق گزشتہ

روز ایبٹ أباد کےمضافات میں شدید أندھی طوفان کے بعد موسلادھار بارش شروع ہو گئ جس سے شاہراہ ریشم سمیت گلیاں بھی تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں شاہراہ ریشم پر دونوں اطراف سے سیلابی ریلے نکل گئ جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی جبکہ انتظامیہ کے پختہ تجاوزات کے خاتمے کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گئ صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی نے بھی پختہ تجاوزات کے خلاف نوٹس لیکر خاموش تماشائی بن گئ این ایچ اے، کینٹ بورڈ، ایبٹ آباد ٹی ایم اے اور محکمہ ورکس اینڈ سروسزز کی نااہلی، غفلت اور کرپشن کے باعث ہر

بارش ایبٹ آباد شہر گردونواح میں تباہی مچاتی ہے لاکھوں کروڑوں روپے کا نقصان ہوتا مگر ان محکموں کے سربراہان ٹس سے مس نہیں ہوتے ہیں اور ہماری انتظامیہ ضللعی وتحصیل حکومتیں اور منتخب ارکان پارلیمنٹ ہر بار بڑے تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں مگر چند دونوں بعد سب دعوے،ہوائی فائرثابت ہوتے ہیں عوامی حلقوں نے فوری طور نالوں پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ أپرہشن کا مطالبہ کردیا۔




Exit mobile version