Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کشمیر روڈ مانسہرہ کی ایک مصروف شاہراہ پر کھلے مین ہول کیا انتظامیہ کو نظر نہیں آ رھے؟

کشمیر روڈ مانسہرہ کی ایک مصروف شاہراہ پر کھلے مین ہول کیا انتظامیہ کو نظر نہیں آ رھے؟

کشمیر روڈ مانسہرہ کی ایک مصروف شاہراہ پر کھلے مین ہول کیا انتظامیہ کو نظر نہیں آ رھے؟

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) کشمیر روڈ مانسہرہ کی ایک مصروف شاہراہ ھے. یہاں واپڈا پانی ٹیلی فون ایکسچینج عدالتیں اور دیگر گورنمنٹ کے دفاتر موجود ہیں آسی روڈ پر دبئی بپلک انٹرنیشنل پبلک سکول گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین خیبر پبلک سکول سئی کڈز سکول سمیت دیگر نجی




تعلیمی ادارے واقع ہیں. یہ بہت مصروف شاہراہ ھے روزانہ یہاں سے بچوں بزرگوں اور خواتین کا گزر ہوتا ھے اتنی مصروف سڑک پر کھلے مین ہول کیا انتظامیہ کو نظر نہیں آ رھے؟ یا انتظامیہ کسی بڑے حادثے یا انسانی جان کے ضیاع کی منتظر ھے دو مہینوں سے مین ہولوں کو ڈھکن نہیں لگائے جارھے انتظامیہ کی یہ بے حسی اور لاہرواہی سمجھ سے بالاتر ھے.

Exit mobile version