115

کوٹھیالہ پولیس چوکی کی حدود منڈڑہ گھر میں سلینڈر دھماکہ خاتون شدید جھلس گئی

کوٹھیالہ پولیس چوکی کی حدود منڈڑہ گھر میں سلینڈر دھماکہ خاتون شدید جھلس گئی

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر)کوٹھیالہ پولیس چوکی کی حدود منڈڑہ گھر میں سلینڈر دھماکہ سے خاتون شدید جھلس گئی مقامی افراد کی بروقت کاروائی لڑکی ایوب میڈیکل کمپیلکس ہسبتال منتقل ڈاکٹروں کی لڑکی کے چیک اپ میں تاخیرپر عوام سراپا احتجاج شاہراہ ریشم بلاک اس ضمن میں

پولیس زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ کوٹھیالہ کے نواحی علاقے منڈرہ میں گھر میں سلینڈر پھٹنے سے مستماہ ع نامی خاتون شدید جھلس گئی جسے فوری طور پر ایوب میڈیکل کمپلیکس ریفر کر دیا گیا




جہاں ڈاکٹروں نے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود متاثرہ خاتون کو طبعی امداد نہ دی جس پر خاتون کی حالت غیر ہو گئی ورثاہ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسبتال سے لیکر شاہراہ ریشم پرأگئے جہاں پر انہوں نے ہسبتال انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی بعد ازاں متاثرہ خاتون کو سی ایم ایچ ہسبتال منتقل کر دیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں